جمعیت پاکستان کا اجلاس2جون کو ہوگا

May 28, 2022

کوئٹہ( این این آئی) جمعیت پاکستان کے مرکزی قائد مولانا محمد خان شیرانی نے بلوچستان کے تمام اضلاع کے بارہ بارہ ارکان پر مشتمل کمیٹیوں کا صوبائی اجلاس جمعرات 2 جون کو صبح دس بجے آغا ٹاور پشین میں طلب کیا ہے۔