حساس ادارے کا جعلی انسپکٹر گرفتار

May 28, 2022

کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر) سی آئی اے پولیس نے حساس ادارے کا جعلی انسپکٹرکو گرفتار کر کے جعلی کارڈ قبضے میں لے لیا سی آئی اے ذرائع کے مطابق حکام کو شکایت موصول ہوئی تھی کہ کوئٹہ شہر میں حساس ادارے کا نام استعمال کر کےشہریوں سے رقم بٹور تا ہے جس پر اس کی گرفتاری کیلئے سی آئی اے کی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے گزشتہ روز خفیہ اطلاع پر ائیرپورٹ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے حساس ادارے کا جعلی انسپکٹر شہریار خان کو گرفتار کر کے جعلی کارڈ قبضے میں لے لیا ذرائع نے بتایا کہ گرفتار جلساز تھانوں میں حساس ادارے کا کارڈ دیکھا کر دبائو بھی ڈالتا تھا ۔