جامعہ کراچی، ایم اے سال آخر پرائیویٹ بین الاقوامی تعلقات اور معاشیات سالانہ امتحانات کے نتائج

June 25, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی نے ایم اے سال آخرپرائیویٹ بین الاقوامی تعلقات اور معاشیات کے سالانہ امتحانات برائے 2019-20 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔