محکمہ سماجی بہبود کے اشتراک سے انسداد منشیات سیمینار

June 26, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) شعور ترقیاتی تنظیم، ڈی آر سی محکمہ سوشل ویلفیئر،اے این ایف کے اشتراک سے انسداد منشیات کے عالمی دن کے موقع پر انسداد منشیات سیمینار ہوا، ڈویژنل ڈائریکٹر محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سلیم رضا بخاری، نمائندہ اے این ایف آفتاب احمد، شاہد محمود انصاری، میثم صدیقی، آصفہ سلیم ملک، گلناز کاشف، ڈاکٹر نسیم اقبال،وقاص فرید قریشی، چوہدری منصور احمد،پروفیسر عنایت علی قریشی، نبیل خان، سمیرا ستار، عظمیٰ امین، محمد علی رضوی، طارق بلال اور تصور حیات نے بھی خطاب کیا۔