• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کچہری روڈ فلائی اوور پر کوسٹر الٹ گئی، ڈرائیور اورکنڈکٹر زخمی

ملتان( سٹاف رپورٹر)کچہری روڈ فلائی اوور پر نجی کمپنی کی کوسٹر الٹ گئی۔کوسٹر فلائی اوور پر چڑھتے ہوئے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔حادثے میں کوسٹر ڈرائیور عثمان غنی,کنڈکٹر قاسم معمولی زخمی ہوگئے۔
ملتان سے مزید