• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہرہ نجم ہم مشعل راہ فائونڈیشن کی سفیر نامزد

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) معروف سماجی رہنما طاہرہ نجم کو ہم مشعل راہ فاؤنڈیشن کا سفیر اور بورڈ ممبر نامزد کر دیا گیا،اس سلسلہ میں ہم مشعل راہ فاؤنڈیشن کی چیف ایگزیکٹیو آفیسر آمنہ آفتاب نے اپنے دورہ ملتان کے موقع پر طاہرہ نجم کی طویل سماجی خدمات اور فلاحی سرگرمیوں میں فعال کردار کے اعتراف میں انہیں فاؤنڈیشن کا سفیر نامزد کرنے اور بورڈ آف ڈائریکٹرز کا رکن بنانے کا اعلان کیا،اس موقع پر آمنہ آفتاب نے طاہرہ نجم کو فاؤنڈیشن کا اعزازی پن لگایا اور یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔
ملتان سے مزید