ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ خزانہ پنجاب نے قاضی مدثر نواز کو ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا ریذیڈنٹ آڈیٹر تعینات کر دیا ہے،نوٹیفیکیشن کے مطابق یہ تعیناتی ڈیپوٹیشن پرتین سال کیلئے کی گئی ہے۔ اس سے قبل اس عہدے کا اضافی چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر ظفر علی بلوچ کے پاس تھا۔