ملتان ( سٹاف رپورٹر ) مخدوم رشید پولیس نے 13 سالہ بچہ کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کی اطلاع پر کارروائی شروع کردی ۔ پولیس کو شہباز نے اطلاع دی کہ میرے بیٹے ادیب کو ملزم سعید احمد بہلا پھسلاکر کھیتوں میں لے گیا اور مبینہ زیادتی کا نشانہ بناکر فرار ہوگیا ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی ۔