آصف زرداری کی والدہ کے انتقال پرمنورانجم کااظہار تعزیت

June 27, 2022

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلزپارٹی کے رہنماء منور انجم نے آصف علی زرداری کی والدہ اور بلاول کی دادی کے انتقال پر نوابشاہ جا کر اظہار تعزیت کیا۔