داعش خراسان کا ترجمان سلطان عزیز عزام گرفتار
اقوامِ متحدہ کی اینالیٹیکل سپورٹ اینڈ سینکشنز مانیٹرنگ ٹیم کی سولہویں رپورٹ میں اہم انکشاف ہوا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ داعش خراسان کے ترجمان اور تنظيم کے میڈیا وِنگ کے بانی سلطان عزیز عزام کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔