کراچی( پ ر) اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈپارٹمنٹ گورنمنٹ آف سندھ کے تحت رمضان المبارک لیاری اسپورٹس فیسٹیول ختم ہوگیا ۔ اختتامی تقریب میں ڈائریکٹر اسپورٹس ڈاکٹر اسد اسحاق اور ڈی ایس او فرید علی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ، فیسٹیول میں باکسنگ ،فٹسال،جمناسٹک اور کراٹے کے مقابلے ہوئے ۔ اختتام پر ٹرافیاں، میڈلز اوراسناد بھی تقسیم کی گئیں۔