کراچی(اسٹاف رپورٹر) گھوڑوں کی تعداد میں کمی کی وجہ سے مسلسل دوسرے اتوار کو بھی ریس کورس میں گھڑ دوڑ نہ ہوسکیں،منتظمین نے مقابلوں کا ہینڈی کیپ بھی جاری نہیں کیا۔