کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کی ٹرافی حیدرآباد کے مختصر دورے کے بعد ٹرافی پھر کراچی پہنچ گئی۔کراچی میں ٹرافی کو لیاری، سی وی اور میری ویدر ٹاور لے جایا گیا جہاں پر ٹرافی کا فوٹو شوٹ کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سوشل میڈیا پر ٹرافی ٹور کی تصاویر جاری کردی۔