• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان فٹبالر عبداللّٰہ کیلئے صدر پی ایف ایف الاؤنس ایوارڈ

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سربراہ محسن گیلانی نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں اور کوچز کی بہترین کارکردگی پر بھرپور سپورٹ کیا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے الاؤنسز تقسیم کرنے کی تقریب میں کیا۔ عبداللہ SAFF انڈر 17چیمپئن شپ میں اپنی شاندار کارکردگی پر پی ایف ایف صدر کے الاؤنس ایوارڈ کے پہلے وصول کنندہ بن گئے۔