• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اصغر بلوچ سندھ باکسنگ کے صدر منتخب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اصغر بلوچ سندھ باکسنگ کے صدر جبکہ عبدالرزاق آئندہ چار سالہ مدت کیلئے جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، کے ایم سی اسپورٹس کمپلکس میں منعقدہ جنرل باڈی اجلاس میں انتخابی عمل مکمل ہوا۔متفقہ طور پرنئی کابینہ تشکیل دی گئی۔ محمد اصغر بلوچ(صدر) عابد بروہی (چیئرمین) عبدارلرزاق (جنرل سیکریٹری)اور نعیم الرحمن خزانچی منتخب ہوگئے۔
اسپورٹس سے مزید