• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیسر شہزاد گل پی ایس ایل ملتان سلطانز اسکواڈ میں شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپر لیگ کے لئے ملتان سلطانز نے فاسٹ بولر شہزاد گل کو اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے31 سالہ لیفٹ آرم پیسر شہزاد گل کا کہنا ہے کہ ملتان سلطانز کی جانب سے کھیلنے کا موقع میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔

اسپورٹس سے مزید