سولجر بازار، دکان میں آتشزدگی

June 29, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سولجر بازار ایکسرے والی گلی میں واقع دکان میں آگ لگ گئی۔ اطلاع ملنے پر فائز بریگیڈ اور ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی شروع کردی۔تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔