سمندر‘ نہروں اور ڈیموں میں ماہی گیری پر پابندی

June 30, 2022

کوئٹہ(خ ن)محکمہ کوسٹل ڈویلپمنٹ اینڈ فشریز حکومت بلوچستان نے علاقائی پانیوں میں 31 جولائی 2022 تک افزائش کے موسم کے دوران بلوچستان کے سمندر نہروں اور ڈیموں میں ہرقسم کی ماہی گیری پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔