ملازمت سے ریٹائرمنٹ

June 30, 2022

کوئٹہ(خ ن)محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے ایک اعلامیہ کے مطابق سید کاظم رضا زیدی اسسٹنٹ آرکیٹیکچر سرکاری ملازمت کی بالائی حد 60 سال کو پہنچ کر 21جولائی 2022ء سے ریٹائر ہوجائیں گے۔