کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کیسکو کے اعلامیہ کے مطابق نیشنل گرڈ کمپنی کی جانب سے 220 کے وی سبی ، کوئٹہ ٹرانسمیشن لائن پر ضروری نوعیت کی مرمت کے اس سلسلے میں 20 اور 21 اکتوبر کو صبح 8 سے شام 6 بجے تک کام کے باعث تقریباً 220 میگاواٹ برقی قلت پیدا ہوگی جسے لوڈ مینجمنٹ کے زریعے پورا کیا جائے گا۔