• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا غیر معیاری خوردنی اشیا فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،ایئرپورٹ روڈ و گردو نواح میں کارروائیاں، 2 ریسٹورنٹس سیل، 13 فوڈ بزنس یونٹس پر جرمانے عائد اور متعدد مراکز کو اصلاحی نوٹسز جاری ،کارروائیوں کے دوران ریسٹورنٹس، سپر اسٹورز، کیفے اور بیکریوں کا معائنہ کیا گیا۔
کوئٹہ سے مزید