کوئٹہ( پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے بیان میں کہاگیا ہےکہخیبر پختون خوا کی حکومت ختم کرنا ملک کی دشمنی کے سوا کچھ نہیں روڈوں پر ڈھول بجانا قابل گرفت اقدام ہے بیان میں کہا گیا کہ خیبر پختون خوا کی حکومت ختم کرنے پرکوئٹہ کےایک رکن اسمبلی کی جانب سے مٹھائیاں تقسیم اور خوشی کا اظہار کرنا باعث شرم ہے وہ پہلے اپنی حیثیت ہمیں بتائیں کہ وہ کسی طرح سے آئے ہیں تحریک انصاف پاکستان کی سلامتی یکجہتی پر یقین رکھتی ہے ہم سب کےلیڈر عمران خان ہیں۔