• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پیر کو صوبائی وزراء نور محمد دومڑ ، سردارزادہ فیصل جمالی اور پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت لہڑی کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔
کوئٹہ سے مزید