• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرک اور کنٹینر لوٹنے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی (اسٹاف رپورٹر )شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے قومی شاہراہ پرکارروائی کرتے ہوئے خود کو سرکاری افسران ظاہر کر کے ٹرک اور کنٹینر کو لوٹنے والے گروہ کے 5 کارندوں کو گرفتار کرلیا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید