افغانستان: لویہ جرگہ شروع

July 01, 2022

کراچی ( نیوز ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان لویہ جرگہ شروع ہو گیا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق لویہ جرگہ میں 3 ہزار سے زائد علماء، سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیات شرکت کررہی ہیں.

افغان وزیر اعظم محمد حسن اخند لویہ جرگے کی صدارت کررہے ہیں۔افغان وزیر اعظم کاکہنا ہے کہ تمام شعبوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہ

ے ہیں۔انہوں نے کہا کہ زلزلہ اور سیلاب کی قدرتی آفات پر جن ممالک نے امدادی سامان بھیجا ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

افغان حکومت نے مجبوراً 200 مزید طالبان قیدیوں کو رہا کردیا، امن مذاکرات کے جلد انعقاد کی امید رو شن وزیراعظم نے یہ بھی کہاکہ حکومت امدادی سامان کی شفاف تقسیم کو یقینی بنائے گی۔