لوڈ شیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ،سنی تحریک

July 01, 2022

لاہور(خبرنگار) پاکستان سنی تحریک کے رہنماؤ ں سردار محمد طاہر ڈوگر ، محمد شریف الدین قذافی، مفتی سلیم نقشبندی، غلام محی الدین جلالی ، شیخ محمد نواز قادری نے کہا ہے کہ حکومت 10گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ کرکے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے، شدید گرمی کے موسم میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سمجھ سے بالاتر ہے۔