کراچی (پ ر)امیر جماعت غربا اہلحدیث مولانا حافظ عبدالرحمٰن سلفی کی صاحبزادی اور نثار احمد فاروقی کی اہلیہ انتقال کرگئیں،نماز جنازہ بعد نماز جمعہ محمدی مسجد برنس روڈ پر مولانا عبدالرحمٰن سلفی نے پڑھائی۔