ڈی ایم جمالی ، اسپورٹس کمپلیکس کے گیٹ پر دھماکہ

July 02, 2022

ڈیرہ مرادجمالی (نامہ نگار) زیر تعمیر اسپورٹس کمپلیکس کے گیٹ پر بم دھماکے سے گیٹ کو شدید نقصان پہنچا ۔تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔