ایڈیشنل آئی جی کا خواتین انسداد تشدد مرکز،ویمن پولیس اسٹیشن کا دورہ

July 02, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب ڈاکٹر احسان صادق نے خواتین انسداد تشدد مرکز اور ویمن پولیس اسٹیشن ملتان کا دورہ کیا واک سینٹر کے ہاسپٹل میڈی ایشن اور سائیکالوجسٹ کے شعبہ سے متعلق مینیجر واک سینٹر منیزہ بٹ اور وومن پولیس اسٹیشن سے متعلق ایس ایچ او زینب ملک نے بریفنگ دی ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ جنوبی پنجاب عمران شوکت، ایس ایس پی آپریشنز ملتان حسام بن اقبال اور ایس پی گلگشت ڈویژن حسن جہانگیر ایڈیشنل آئی جی کے ہمراہ تھے۔