سینیٹر سکندر میندھرو کے انتقال سے خالی نشست پر تین امیدواروں میں مقابلہ

July 04, 2022

کراچی (اسٹاف ر پورٹر) پی پی پی کے سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کے سبب خالی ہونے والی نشست پر تین امیدوار میدان میں رہ گئے ہیں جن میں پی پی پی کے خلدہ سکندر میندھرو، کریم احمد خواجہ اور پی ٹی آئی کے نورالحق قریشی شامل ہیں، سینیٹ کے انتخاب کیلئے پولنگ 6جولائی بدھ کو سندھ اسمبلی بلڈنگ میں ہوگی۔