کرکٹ آئرلینڈ، آسٹریلیا، پاکستان کیخلاف خواتین ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان

July 04, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کرکٹ آئرلینڈ نے آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف خواتین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے14رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے ۔ 16سے24 جولائی تک ہونے والی سیریز میں لورا ڈیلنی کپتانی کریں گی۔