بیراسٹو کی بھارت کے خلاف تیسری سنچری

July 04, 2022

برمنگھم (اے ایف پی)انگلینڈکی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں284رنز بنالیے ہیںجونی بیر اسٹو نے مسلسل تیسری اننگز میںسینچری بنائی وہ 106رنز بناکر آئوٹ ہوگئے ،انگلینڈ کا کوئی دوسرا بیٹسمین بہتر کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکا ۔