• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمیز راجہ سے ہالینڈ کے سفیر کی ملاقات

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں ہالینڈ کے سفیرووٹر پولمپ نے منگل کو پی سی بی ہیڈ کوارٹرز میں چیئرمین رمیز راجا سے ملاقات کی۔آئندہ ماہ پاکستانی کرکٹ ٹیم ہالینڈ کا دورہ کرے گی اور تین ون ڈے انٹر نیشنل کی سیریز میں حصہ لے گی۔

اسپورٹس سے مزید