• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں جون کے دوران 25 کروڑ ڈالرز جمع کرائے گئے جو مئی کے مقابلے میں 32 فیصد زائد ہیں

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جون میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 25 کروڑ ڈالرز جمع کرائے گئے جو مئی کے مقابلے میں 32 فیصد زائد ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں اب تک جمع کرائی گئی مجموعی رقم 4 ارب 60 کروڑ ڈالرز ہیں۔
اہم خبریں سے مزید