• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیجیٹل شناختی کارڈ، تمام ادارے قبول کرنے کے پابند، نادرا

اسلام آباد ( طاہر خلیل)ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی ہےنادرا نے واضح کہا ہے کہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ ،تمام ادارے قبول کرنے کے پابند ہیں، بعض سرکاری دفاتر اور خدمات فراہم کرنے والے ادارے شہریوں سے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) کی فزیکل کاپی یا اس کی فوٹو کاپی طلب کر رہے ہیں اور نادرا کے سرکاری ڈیجیٹل شناختی پلیٹ فارم PakID پر دستیاب ڈیجیٹل یا ڈی میٹریلائزڈ CNIC، NICOP یا POC کو قبول نہیں کر رہے۔

اہم خبریں سے مزید