• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، جغرافیائی صورتحال کے باعث فروخت کا دباؤ برقرار، 555 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج،جغرافیائی صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی اور فروخت کا دباو برقرار، کاروباری ہفتے کے اختتام پر اتار چڑھاو کے بعد مندی ریکارڈ کی گئی،کے ایس ای100انڈیکس میں 555 پوائنٹس کی کمی، ایک لاکھ 54ہزار پوائنٹس کی حد برقرار نہ رہی،43.43 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت گھٹ گئی،سرمایہ کاری مالیت37 ارب 36 کروڑ 75 لاکھ روپے کم ہو گئی۔
اہم خبریں سے مزید