’ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوا تو پوری دنیا یرغمال بن جائیگی‘
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے ایک بیان میں یورپی اور نیٹو اتحادیوں پر ایک بار پھر برہمی کا اظہار کیا، جنہیں وہ اس جنگ کی مکمل حمایت یا اس میں عملی شرکت نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔۔