اسپورٹس بورڈ کے ملازمین کی پینشن بند ہونے کے احکامات منسوخ

July 07, 2022

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ ) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ملازمین کی پینشن بند ہو نے کے آرڈر منسوخ کر دیےگئے۔ یہ آرڈرپاکستان اسپورٹس بو رڈ کے ڈی جی آ صف زمان نے جاری کیے تھے جس پر بو رڈ ملازمین نے احتجاج کیا اور وفاقی وزیر سردار احسان الرحمان مزاری کیساتھ میٹنگ کی اسکے نتیجے میں انہوں نے پینشن جاری رکھنے کے احکامات جاری دیے۔