ملیر جیل میں رینجرز کا اچانک سرچ آپریشن

July 07, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملیر جیل میں رینجرز کا اچانک سرچ آپریشن، رینجرز ذرائع کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری جیل کے اندر داخل ہو گئی ، جیل کے داخلی اور خارجی راستوں پر رینجرز جوان تعینات ہیں۔