کراچی (اسد ابن حسن) گزشتہ دنوں سعید آباد پولیس ٹریننگ کالج میں چار روزہ اسپیشلائزڈ ٹریننگ کورس منعقد کیا گیا جس میں 30افسران نے شرکت کی۔ ان افسران میں مجموعی طور پر 19جن میں ایک ڈی ایس پی، ایک انسپیکٹر اور 17سب انسپیکٹرز مذکورہ کورس میں کامیاب ہوئے۔ کامیاب ہونے والوں نے 77سے 59فیصد مارکس حاصل کئے۔