• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رات گئے پشاور ایئرپورٹ پر طوفان بادوباراں رپورٹ، ملک بھر کی 83 پروازیں منسوخ

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) ملک بھر سے 447پروازیں آپریٹ کی گئیں 83منسوخ یا نان آپریشنل رپورٹ ہوئیں جبکہ 74پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ رات گئے پشاور ایئرپورٹ پر طوفان بادوباراں رپورٹ کیا گیا۔ کراچی 15 لاہور 9 اسلام آباد 38 ملتان کوئٹہ سیالکوٹ 4، 4، پشاور فیصل آباد کی 2، 2 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔
ملک بھر سے سے مزید