• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زر مبادلہ ذخائر میں اضافے کا رحجان برقرار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا رحجان برقرار، ایک ہفتے میں مزید ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے زر مبادلہ ذخائر گذشتہ ہفتے میں ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافے سے 21 ارب 40 کروڑ 3 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید