• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی ایئر لائن کی پرواز کی اسلام آباد کی بجائے پشاور میں لینڈنگ

کراچی (اسد ابن حسن) کراچی سے اسلام آباد جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز نمبر 674 نے اسلام آباد کی بجائے پشاور میں لینڈنگ کی۔ مذکورہ پرواز کو جمعرات کی شب 8 بج کر 35 منٹ پر لینڈ کرنا تھا لیکن اسلام آباد میں اس لمحے تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔

ملک بھر سے سے مزید