• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں 30 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ، شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر/ اپنے نامہ نگار سے ) ملک بھر میں 30 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ، شہری علاقوں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ ،موسلادھار بارشوں کے باعث پہاڑی ندی نالوں میں اچانک طغیانی (فلیش فلڈنگ) اور نشیبی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید