• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں عمرہ زائرین کیلئے ویکسی نیشن سینٹر فعال

کراچی(افضل ندیم ڈوگر)جمعرات کو عمرہ زائرین کیلئے سرجن آفس پشاور میں ویکسی نیشن سینٹر فعال کردیا گیا ہے۔ جہاں خواتین اور مردوں کے 10، 10کاؤنٹرز بنائے گئے ہیں۔ سینٹر میں نادرا کے 2ای سہولت سینٹر بھی قائم ہیں۔ فوکل پرسن ڈاکٹر غلام مرتضی شاہ کے مطابق شہری سفر سے کم از کم 10 دن قبل ویکسی نیشن کرالیں۔
ملک بھر سے سے مزید