• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایف سی اور ورلڈ بینک کے اعلیٰ حکام کی وفاقی وزیر احد چیمہ سے ملاقات

اسلام آباد (مہتاب حیدر)آئی ایف سی اور ورلڈ بینک کے اعلیٰ حکام کی وفاقی وزیر احد چیمہ سے ملاقات؛ پاکستان میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) کے ڈویژن ڈائریکٹر سائمن اینڈریوز نے پاکستان کے لیے ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازار کے ہمراہ وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سینیٹر احد چیمہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری اور ترقیاتی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید