• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسن آباد واقعہ، پانچوں افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر )احسن آباد فلیٹ سے میاں بیوی اور تین بچوں سمیت پانچ افراد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہو گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ تاخیر سے ملنے پر فارنزک سیمپلز چار روز بعد جامعہ کراچی پہنچائے گئے۔لاشوں سے فارنزک اور کیمیکل تجزیاتی نمونے حاصل کیے گئے۔احسن آباد سانحے میں موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے فارنزک اور کیمیکل تجزیہ کلیدی حیثیت اختیار کرگیا۔ پوسٹ مارٹم میں موت کی حتمی وجہ فوری طور پر متعین نہ ہو سکی۔

ملک بھر سے سے مزید