• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سولر ٹھیکہ، سلیمان شہباز کا سابق گورنر سندھ کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

لاہور( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے تحریک انصاف کے رہنما سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔ جس میں کہا گیا ہے کہ الزامات میں کوئی صداقت نہیں، عمران اسماعیل معافی مانگیں۔ لیگل نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران اسماعیل نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ کے ذریعے سولر پینل کی خریداری سے متعلق بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید