• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یکم جنوری کو بینک لین دین کیلئے بند رہیں گے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تمام کمرشل بینکوں اور مالیاتی اداروں میں یکم جنوری کو تعطیل کا اعلان کیا ہے ، بینک اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری کو تمام بینک لین دین کے لئے بند رہیں گے،تاہم بینکوں، ترقیاتی و مالی اداروں اور مائیکروفنانس بینکوں کے ملازمین حسب معمول دفتر حاضر ہوں گے۔
ملک بھر سے سے مزید