بھارت، غیر قانونی تعمیرات کے نام پر مسلمانوں کے گھر گرانے کا سلسلہ جاری

July 07, 2022

نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارت میں غیر قانونی تعمیرات کے نام پر مسلمانوں کے گھر گرانے کا سلسلہ جاری ہے ، تازہ کارروائی میں بھارتی حکام نے یوپی میں حاجی اقبال کا گھر گرادیا گیا ۔ا س سے قبل بھی بہت سے مسلمان رہنمائوں کے گھر بھارتی حکام نے غیر قانونی قرار دیکر گرادیے تھے۔